سال 2011ء میں تین حیران کن حقائق ایسے ہیں جو 823 سالہ تاریخ میں کسی اور سال میں نہیں دیکھے جا سکتے۔ ماہ اکتوبر میں ہفتہ، اتوار اور پیر کے ایام 5، 5 بار آ رہے ہیں۔ جو 823 سال بعد کسی سال میں آتے ہیں اور سال کی 4 تواریخ ایسی ہیں جسکی تاریخ، مہینہ اور سال میں ایک کا ہندسہ نمایاں ہے۔ 2011ء کے ماہ اکتوبر میں ہفتہ،اتوار اور پیر کے ایام 5،5 مرتبہ آ رہے ہیں اور ماہرین ایسے سال کو منی بیگزائیر کا نام دیتے ہیں جو 823 سال بعد وارد ہوتے ہیں۔ 2011ء کی ایسی 4 تاریخیں جن میں ایک نمایاں ہے جیسا کہ یکم جنوری (1-11-1) 2011 اور ستمبر (11-11-11) 2011 اور 2011 کی تیسری حیران کن حقیقت یہ ہے کہ منی پیدائش کے آخری دو ہندسوں میں 2011 تک کی عمر کو جمع کریں تو اسکا مجموعہ 111 ہی نکلے گا جیسا کہ 1992 یوم پیدائش والے افراد کا سن پیدائش 92 ہے۔ جس میں 2011ء تک کی عمر 19 سال کو جمع کریں۔ 92+19 کا مجموعہ 111 آتا ہے اور یہ 10 سال سے زائد عمر کے ہر فرد کے سن پیدائش کے 2 آخری اعداد اور 2011ء تک کی عمر کا مجموعہ 111 ہی آئے گا اور ایک سال سے 10 سال تک کی عمر کے افراد کا ایک درجہ کمی کے ساتھ 11 رہ جائے گا۔
سال دوہزار گیارہ کے تین منفرد حقائق
Posted on Oct 08, 2011
سماجی رابطہ